پنجاب اسمبلی میں گھریلو ملازمین پر تشدد کے خلاف تحریک التوا جمع
جمعرات 13 فروری 2014 12:23
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2014ء) مسلم لیگ (ن) کی رکن ڈاکٹرعالیہ آفتاب نے گھریلو ملازمین پر تشدد کے خلاف تحریک التوا جمع کرا دی۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عالیہ آفتاب کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ ملک میں دیگر طبقات کی طرح گھریلو ملازمائیں بھی قاونی تحفظ کی متقاضی ہیں کیونکہ گھریلو ملازمین بھی اسی ملک کے شہری ہیں، انہوں نے اپنی تحریک میں سوال پوچھا ہے کہ گزشتہ ماہ لاہور میں مالک کے تشدد کا شکار ہونے والی 10 سالہ منزہ کےلئے حکومت کی جانب سے کیا کارروائی کی گئی۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں گھریلو ملازمہ کے طور پر 10 سالہ منزہ کو مبینہ طور پر چوری کے الزام میں اس کے مالکان نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
-
آئین میں آزادی اظہار رائے ،آزادی صحافت کی ضمانت شہید بھٹو کی لیگیسی ہے‘ بلاول بھٹو
-
محسن نقوی ،خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ائیر پورٹ کا 2 گھنٹے طویل دورہ سہولتوں پرعدم اطمینان کا اظہار
-
لاہور ہائیکورٹ نے سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی 14 سال سزا کو کالعدم قراردیدی
-
گندم خریداری سکینڈل، سیکرٹری انچارج نیشنل فوڈ سیکورٹی کیپٹن (ر) محمد آصف کو عہدے سے ہٹا دیاگیا
-
فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر،6مئی کو سماعت ہوگی
-
نااہل جعلی حکومت نے کسانوں کو 300 ارب روپے کا نقصان پہنچایا،بیرسٹر سیف
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.