وزیر اعلیٰ شہباز شریف چین کے دورے پر (کل )روانہ ہوں گے
اتوار 16 فروری 2014 15:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 فروری ۔2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کل ( پیر ) چین کے دورے پر روانہ ہوں گے ۔ مختلف محکموں کے سربراہان بھی وزیر اعلیٰ کے ہمراہ روانہ ہونگے ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب اپنے دورہ چین کے دوران حکومتی شخصیات سے ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف کمپنیوں کے سربراہوں سے ملاقات کر کے انہیں پاکستان خصوصاًپنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے۔
اس دورہ کے دوران مختلف معاہدوں کے حوالے سے بھی بات چیت کی جائے گی ۔ دورہ چین میں ترقیاتی و انرجی سے متعلق منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔دورے میں چیئرمین ایل ٹی سی خواجہ احمد حسان، ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ،سیکرٹری فنانس جہانزیب خان، ایم ڈی میٹرو بس سروس اور دیگر افسران بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہمراہ روانہ ہونگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.