کراچی آپریشن پرایم کیو ایم کے خدشات ہیں،جس کا وزیر اعظم اور وزیر اعلی نے نوٹس لے لیا ہے،ڈاکٹرعشرت العبادخان،دہشت گردوں اور مجرموں کے خلاف کارروائی کے لئے بلند حوصلے چاہئیں، قانون نافذ کرنے والے ادارے مشکل حالات میں کام کررہے ہیں،گورنرسندھ
پیر 17 فروری 2014 21:36
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 فروری ۔2014ء) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہاہے کہ کراچی آپریشن پرایم کیو ایم کے خدشات ہیں،جس کا وزیر اعظم اور وزیر اعلی نے نوٹس لے لیا ہے، دہشت گردوں اور مجرموں کے خلاف کارروائی کے لئے بلند حوصلے چاہئیں، قانون نافذ کرنے والے ادارے مشکل حالات میں کام کررہے ہیں، کچھ علاقوں میں جرائم کی شرح میں کمی آئی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے کو سائٹ ایسو سی ایشن کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرکی افتتاحی تقریب کے موقع پرصحافیوں سے بات چیت کررہے تھے۔گورنرسندھ نے کہا کہ جب سے کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن شروع ہوا ہے تب سے جرائم پیشہ عناصر اسے ناکام بنانے کی کوششیں کررہے ہیں،آپریشن کی کامیابی کے لئے ہمیں حوصلہ رکھنا ہوگا ۔انہوں نے کہاکہ کراچی آ پریشن میں کارکنان کی ہلاکت پر ایم کیو ایم کو شدید خدشات لاحق ہیں ، جس کا وزیر اعظم اور وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
-
نومئی کواندرون خانہ بغاوت ہوئی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی،وزیردفاع
-
وزیراعظم شہبازشریف سے گندم اسیکنڈل تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کی ملاقات، پیر تک حتمی رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.