
Ishrat-ul-Ibad Khan - Urdu News
عشرت العباد ۔ متعلقہ خبریں

-
تمام ٹائونز کام کی رفتار تیزکریں،کراچی کی حالت زار درست کرنے کے لئے میئر کراچی جنگی بنیادوں پر کام کریں،میری پہچان پاکستان
ڈاکٹر عشرت العباد خان کا پیغام گھر گھر پہنچا رہے ہیں، وطن پرستی کا جزبہ ہو تو ہر ملک دشمن قوت کو شکست دے سکتے ہیں، مرکزی کمیٹی ایم پی پی
منگل 19 اگست 2025 - -
میری پہچان پاکستان یوتھ ونگ کاکیماڑی میں واقع دفتر میں اجلاس
اجلاس میں ملک کی ترقی کے لئے نئی سوچ اور ہر اول دستہ بننے کے سلسلے میں متحرک کردار ادا کرنے کے حوالے سے فیصلے کئے گئے
منگل 19 اگست 2025 - -
میری پہچان پاکستان (ایم پی پی)کا کیماڑی ڈسٹرکٹ میں دفترکا باقاعدہ افتتاح
پیر 18 اگست 2025 - -
ڈاکٹر عشرت العباد خان کا سینئر صحافی خاور حسین کی پراسرارموت پرتعزیت کا اظہار
اتوار 17 اگست 2025 - -
قومی یکجہتی اور احتساب کی تجدید وقت کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی نے ہمارا سر فخر سے بلند کیا،ڈاکٹرعشرت العباد خان
فیلڈ مارشل اور افواج پاکستان نے اپنا کام کردیا اب حکومتوں کے کردار ادا کرنے کی باری ہے، مختلف پروگراموں سے سربراہ میری پہچان پاکستان کا خطاب
اتوار 17 اگست 2025 -
عشرت العباد سے متعلقہ تصاویر
-
ڈاکٹر عشرت العباد خان کا ایم پی پی اسلام آبادکے عہدیدار شیخ اعجاز کے بھائی شیخ اکرام کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار
اتوار 17 اگست 2025 - -
ڈاکٹر عشرت العباد خان کامیری پہچان پاکستان کے شعبہ اطلاعات کے انچارج و ذمہ داران کوپرائڈ آف پرفارمنس ایوارڈ دینے کا اعلان
ڈاکٹر عشرت العباد خان واحد لیڈر ہیں جو ایک ایک ساتھی کی خبر گیری اور اور انکی حوصلہ افزائی کی کرتے ہیں،شعبہ اطلاعات کی آج تک اس انداز میں کسی نے کارکردگی کو نہیںسراہا، ... مزید
اتوار 17 اگست 2025 - -
کے پی کے بونیر، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں سیلاب اور بارشوں سے تباہی پرڈاکٹر عشرت العباد خان کا اظہار افسوس
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
سابق میئر کراچی وسیم اختر کی لاہور میں مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق سے اہم ملاقات
ماضی میں کراچی کی سیاست میں متحرک رہنے والی کئی اہم شخصیات نے اپنے نئے سیاسی کردار کے لئے بھاگ دوڑ شروع کردی،ذرائع
جمعہ 15 اگست 2025 - -
میری پہچان پاکستان پارٹی کے زیر اہتمام جشن آزادی و معرکہ حق کی خصوصی تقریب
پاکستان کی بڑی قربانیوں کے بعد حاصل ہوا۔آزادی بڑی نعمت ہے،ڈاکٹرعشرت العباد خان کا خطاب
جمعرات 14 اگست 2025 - -
ایم پی پی کا مرکزی پروگرام جشن فتح بنیان المرصوص، جشن آزادی، کراچی پریس کلب پر (کل )ہوگا
منگل 12 اگست 2025 -
-
جشن آزادی،جشن فتح بنیان المرصوص اور سلام افواج پاکستان کے کے تحت منا رہے ہیں،نہال احمد صدیقی
منگل 12 اگست 2025 - -
ڈاکٹرعشرت العباد خان وطن پرستی کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کرنے والے سیاست داں ہیں، نہال صدیقی
پیر 11 اگست 2025 - -
ڈاکٹرعشرت العباد خان کا ڈاکٹرصفیہ کے چچا سرورخان کے انتقال پراظہارتعزیت
پیر 11 اگست 2025 - -
ڈاکٹر عشرت العباد خان پوری قو م کو ایک لڑی میں پرونے کے لئے کوشاں ہیں،نہال صدیقی
پیر 11 اگست 2025 - -
میری پہچان پاکستان کی جشن آزادی اور معرکہ بنیان المرصوس کی کامیابی پر مرکزی پروگرام کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
مرکزی پروگرام کراچی پریس کلب پر 13اگست کو ہوگا جس سے ڈاکٹر عشرت العباد خطاب کریں گے،ترجمان میری پہچان پاکستان
اتوار 10 اگست 2025 - -
میری پہچان پاکستان کی جانب سے کراچی میں تمام ٹاؤنز میں جشن آزادی تیاریاں جاری
جمعرات 7 اگست 2025 - -
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ہم کشمیر پر بھارتی قبضے کو مسترد کرتے ہیں ہم کشمیری عوام کے ساتھ ہیں،ڈاکٹرعشرت العباد خان
منگل 5 اگست 2025 - -
جشن آزادی۔ جشن فتح میری پہچان پاکستان کے تحت یونین کونسلوں کی سطح تک سرگرمیاں جاری
پیر 4 اگست 2025 - -
لاکھوں جانوں کا نذرانہ دے کر ہمارے آبائو اجداد نے 14اگست 1947کو پاکستان بنایا،ڈاکٹرعشرت العباد خان
عالمی سطح پر پاکستان کی دفاعی سفارتی اور تجارتی اہمیت کو دنیا تسلیم کر رہی ہے، ہم متحد قوم ہیں فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت پوری افواج کو سلام تحسین پیش کرتے ہیں،سربراہ میری ... مزید
اتوار 3 اگست 2025 -
Latest News about Ishrat-ul-Ibad Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Ishrat-ul-Ibad Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
عشرت العباد سے متعلقہ مضامین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.