صدر سے پاک بحریہ کے سربراہ کی ملاقات ، پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال

پیر 17 فروری 2014 22:34

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 فروری ۔2014ء)صدر مملکت ممنون حسین سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد آصف سندھیلہ نے پیر کویہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاک بحریہ سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال ہوا۔