پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ، آئی ٹی کمپنیوں کو بین الاقوامی معیار پر لانے کیلئے انٹرنیشنل سرٹیفکیٹس کا آغاز کریگا ،انوشہ رحمن،وزارت انفارمیشن اور سافٹ ویئرایکسپورٹ بورڈ آئی ٹی کی مصنوعات کی نمائش میں شرکت کرینگے ،اجلاس میں فیصلہ
منگل 18 فروری 2014 19:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 فروری ۔2014ء) وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی مس انوشہ رحمن نے پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کو حکم دیا ہے کہ وہ معیاری آئی ٹی کمپنیوں کیلئے انٹرنیشنل سرٹیفکیٹس کے پروگرام کا آغاز کریں تاکہ انہیں بین الاقوامی معیار کے مطابق بنایا جا سکے۔ وہ پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے بائیسویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کررہی تھیں ۔
وفاقی سیکریٹری آئی ٹی اخلاق احمد تارڑ اور پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر عامر ملک ،سلیم غوری بھی اجلاس میں موجود تھے۔وزیر مملکت نے پی ایس ای بی کے زیراہتمام چلنے والے منصوبوں کا جائزہ لیا اور ایم ڈی پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈکو ہدایات جاری کیں کہ وہ پی ایس ای بی کو مزید مٴوثر اور فعال بنانے کیلئے حکمت عملی وضع کریں تاکہ ان منصوبوں سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھایا جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.