انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ایرن برینڈل کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بدھ 19 فروری 2014 13:43
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروری 2014ء) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ایرن برینڈل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ایک بیان میں برینڈل نے کہا کہ کیریئر کے دوران انٹرنیشنل سطح پر ملک کی نمائندگی میرے لئے باعث فخر ہے، یہ فیصلہ میرے لئے آسان نہیں تھا تاہم نوجوان کھلاڑیوں کیلئے جگہ خالی کی ہے تاکہ انہیں بھی ملک کی نمائندگی کا موقع مل سکے، میری ہمدردیاں ہمیشہ ٹیم کے ساتھ رہیں گی اور خواہش ہے کہ ٹیم تینوں فارمیٹس میں کامیابیوں کے تسلسل کو برقرار رکھے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.