آرمی چیف سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کی ملاقات، افغانستان سے فوجی انخلا پر تبادلہ خیال
بدھ 19 فروری 2014 15:32
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروری 2014ء) امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل لوئیڈ جیمز آسٹن نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ملکوں کی عسکری قیادت نے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی اس ملاقات میں آرمی چیف راحیل شریف اور جنرل لوئیڈ جیمز آسٹن نے خطے کی سیکیورٹی کی صورت حال اور افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے بھی ملاقات کی جس میں پیشہ وارانہ امور سمیت دیگر معاملات پر بات چیت کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.