راولپنڈی، ڈاکٹر طاہر القادری نے ہر مشکل گھڑی میں ملک و ملت کی بہترین رہنمائی کی،فخرزمان عادل
جمعرات 20 فروری 2014 17:33
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروری 2014ء) ڈاکٹر طاہر القادری ایک ایسی شخصیت ہیں جن پرامت مسلمہ بجا طور پر فخر کرسکتی ہے۔قوت نافذہ نہ ہونے کے باوجود ملک اور بیرون ملک ان کی خدمات کا ایک طویل سلسلہ ہے۔اگر قوم ان پر اعتماد کرے اور ساتھ دے تو وہ وطن عزیز کو مسائل کی دلدل سے نکال کر ترقی و خوشحالی کی راہ پر ڈال سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
ماضی گواہ ہے کہ انہوں پچھلے تیس سالوں میں ہر مشکل گھڑی میں ملک و ملت کی بہترین راہنمائی کی مگرنااہل مقتدر طبقات ان کے مشورں پر عمل کرنے سے ہمیشہ گریزاں رہے اور ذلت ہمارا مقدر بن گئی۔
قوم کا مقدر بدلنے بارے حکمرانوں سے مایوس ہو کر اب وہ خود میدان عمل میں نکل آئے ہیں۔پرامن انقلاب کے لئے ایک کروڑافراد کی تیاری کاکام زور وشور سے جاری ہے، جلد سب کچھ بدل کر رکھ دیں گے۔ان خیالات کا اظہار تحریک منہاج القرآن دبئی کے صدر فخر زمان عادل نے گزشتہ روزمنہاج پبلک سکول بنگش کالونی میں ڈاکٹر طاہر القادری کے 63 یوم پیدائش کے موقع پر منعقدہ تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ تقریب سے نذیر ہزاروی ،علامہ یاسر اور علامہ میر زمان قادری نے بھی خطاب کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.