دورہ یورپ میں توقع سے بڑھ کر کامیابی ملی ،پرستاروں کا وسیع حلقہ حیرانی کا باعث تھا ‘ نیہا بلوچ
ہفتہ 22 فروری 2014 13:38
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22فروری 2014ء) اداکارہ نیہا بلوچ نے کہا ہے کہ دورہ یورپ میں توقع سے بڑھ کر کامیابی ملی ہے ، یورپ میں پرستاروں کا ایک وسیع حلقہ میرے لیے حیرانی کا باعث تھا ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگوکرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ یورپ کے تمام شہروں میں ہمار ا اسٹیج ڈرامہ ” اج رل کے گزاراں گے رات “ کو جس قدر کامیابی اور مقبولیت ملی وہ میرے لیے باعث اطمینان ہے ۔ ڈرامے کی کامیابی کا کریڈٹ تمام فنکاروں کو جاتا ہے جنہوں نے ٹیم ورک کے طور پر ذمہ داریاں نبھائیں اور خاص طور پر ڈرامہ پروموٹر ساجد چوہدری نے اداکاروں کا ہر طرح سے خیال رکھا ۔ انہوں نے کہا کہ دورہ یورپ میرے لیے انتہائی مفید اور کامیاب ثابت ہوا ہے جس پر بہت خوش ہوں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.