سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاع کا پاک بحریہ کی کراچی اورکوسٹل علاقوں میں قائم یونٹس اور تنصیبات کا تین روزہ دورہ،کمیٹی کو خطے میں ابھرتے چیلنجز اوران سے نمٹنے کیلئے پاک بحریہ کی صلاحیتوں ،اقدامات اور بنیادی ڈھانچے میں بہتری کیلئے کی جانیوالی کوششوں پر بریفنگ دی گئی
اتوار 23 فروری 2014 19:42
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 فروری ۔2014ء) سینیٹ کی 13 رکنی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاع نے پاک بحریہ کی کراچی اورکوسٹل علاقوں میں قائم یونٹس اور تنصیبات کا تین روزہ دورہ کیا اورمختلف ترقیاتی کاموں اور اقدامات کا جائزہ لیا۔وفد کی سربراہی سینیٹر مشاہد حسین سید کر رہے تھے۔اسٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاع کے وفد نے پاکستان نیوی ڈاکیارڈ،سب میرین سینٹر اور کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس کا دورہ کیا۔
کمیٹی کو خطے میں ابھرتے ہوئے چیلنجز اوران سے نمٹنے کے لئے پاک بحریہ کی صلاحیتوں ،اقدامات اور بنیادی ڈھانچے میں بہتری کے لئے کی جانے والی کاوشوں پر ایک جامع بریفنگ دی گئی۔اس کے علاوہ وفد کو بھارتی بحریہ کی مسلسل بڑھتی ہوئی صلاحیتوں خصوصا ایٹمی آبدوز پر پاک بحریہ کی تشویش، خطے کے امن کو درپیش خطرات اور پاک بحریہ کی خود انحصاری کے حصول کی کاوشوں سے بھی آگاہ کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.