تاریخی شہرت کے حامل سیاح ابن بطوطہ کا یوم پیدائش کل منایا جائیگا
پیر 24 فروری 2014 14:02
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24فروری 2014ء)تاریخی اور بین الاقوامی شہرت کے حامل سیاح عبداللہ ابن عبداللہ المعروف ابن بطوطہ کا یوم پیدائش آج ( منگل ) کو منایا جائے گا ۔بن بطوطہ 25 فروری 1304 کو مراکش کے شہرنانگیر میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ایک مایہ ناز سفر نامہ رحالہ بھی تصنیف کیا۔ اس کتاب میں 75,000میل طویل سفر کی روداد نقل کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
یہ سفر قافلوں کی شکل میں اور کبھی کبھی تنہا بھی کرتے رہے۔
اس دوران انہوں نے کل اسلامی ممالک دیکھے اور سمارٹا اور چین کے کچھ علاقوں میں بھی سیاحت کی غرض سے گئے۔ 1325 میں جب ان کی عمر 21 برس کی تھی تو فریضہ حج کی ادائیگی سے انہوں نے اپنی سیاحت کا آغاز کیا۔ اس دوران انہوں نے مصر، شام اور حجاز کے متعدد شافعی المسلک فقہا سے بھی علم حاصل کیا اور اس فقہی مکتب فکر سے متعلق جید علما کے دروس میں شریک ہوئے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.