پنجاب حکومت تعلیمی شعبے میں ہنگامی بنیادوں پر اقداما ت کر رہی ہے ،کوئی معاشرہ تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا‘ عرفان دولتانہ
منگل 25 فروری 2014 13:44
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25فروری 2014ء) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت تعلیمی شعبے میں ہنگامی بنیادوں پر اقداما ت کر رہی ہے کیونکہ کوئی معاشرہ تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کے لئے بھی اقدامات کئے جا رہے ہیں، کیونکہ غیر نصابی سرگرمیوں سے طلباء کی صلاحیتیں اجاگر ہوتی ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ تعلیم کے فروغ کیلئے244 ارب روپے بجٹ کا 26 فیصد مختص کیا ہے اور اساتذہ کی عزت و تقریم اور تعلیمی اداروں میں امن و امان برقرار رکھنے اور طلباء کو پْرامن تعلیمی ماحول فراہم کرنے کیلئے سخت فیصلے کئے ہیں۔ حکومت پنجاب تعلیم کے فروغ کو ترقی کا ذریعہ سمجھتی ہے اور سکول و ہائر ایجوکیشن کیلئے ریکارڈ فنڈز فراہم کئے گئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.