آئندہ مالی سال سندھ میں نیا پراپرٹی ویلیو ایشن سروے کرایا جائیگا،مراد علی شاہ
بدھ 26 فروری 2014 15:27
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26فروری 2014ء) مشیر خزانہ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال سندھ میں نیا پراپرٹی ویلیو ایشن سروے کرایا جائیگا۔ ریونیو وصول کرنیوالے تمام ادارے کمپیوٹرائز کئے جائینگے۔ وزارت خزانہ سندھ، آئی بی اے اور عالمی بینک کے اشتراک سے سندھ میں ٹیکسیشن فورم کا انعقاد کیا گیا۔
(جاری ہے)
مشیر خزانہ مراد علی شاہ نے کہا کہ فرسودہ نظام کی وجہ سے ٹیکس چوری ہو رہا ہے جسے روکنے کیلئے جولائی تک تمام اداروں کو کمپیوٹرائزکیا جارہا ہے۔
مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ میں ٹیکس وصولی تین سالوں میں 200 ارب تک بڑھائی جائیگی، انہوں نے کہا کہ آئندہ مالی سال سندھ میں پراپرٹی کی اصل قیمت کا نیا سروے کیا جائیگا۔ حکومت سندھ کے مشیر شبر زیدی نے کہا کہ کرپشن کے خاتمے کیلئے آٹومیشن پر جانا لازمی ہے۔ چیئرمین سندھ ریونیو بورڈ تاشفین نیاز نے کہا کہ رواں مالی سال 25 فروری تک خدمات پر سیلز ٹیکس کی مد میں 24 ارب 56 کروڑ روپے وصول کئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.