میں نہیں وزیر داخلہ چوہدری نثار ابہام کا شکار ہیں‘ سید خورشید شاہ،میری باتوں کی تو وزیر اعظم نے بھی تائید کی ہے،قومی اسمبلی میں مسودے پر بات کرینگے‘ اپوزیشن لیڈر
جمعرات 27 فروری 2014 20:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26 فروری ۔2014ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ میں نہیں وزیر داخلہ چوہدری نثار ابہام کا شکار ہیں، میری باتوں کی تو وزیر اعظم نے بھی تائید کی ہے۔وفاقی وزیر داخلہ کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ میں نہیں چوہدری نثار ابہام کا شکار ہیں۔
(جاری ہے)
چوہدری نثار میڈیا میں بیان دینے کی بجائے اسمبلی فلور پر بات کرتے۔
میں نے چوہدری نثار کی طرف سے پیش کی گئی قومی سلامتی پالیسی میں کنفیوژن کی بات کی تھی جس کی وزیر اعظم نے بھی تائید کی اور کنفیوژن دور کرنے کے لئے مل بیٹھنے کو کہا۔ سید خورشید شاہ نے کہا کہ قومی سلامتی پالیسی کا مسودہ مل گیا ہے ، پالیسی کا سیکریٹ حصہ چھوڑ کر باقی دو پر تبصرہ کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.