اپلائیڈ فار اوربغیر نمبر پلیٹ297موٹر سائیکلیں تھانوں میں بند،1853کو چالان ٹکٹ جاری
جمعہ 28 فروری 2014 14:57
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28فروری 2014ء) چیف ٹریفک آفیسر لاہورسہیل چوہدری نے کہا کہ سٹی ٹریفک پولیس اپلائیڈ 4 ،بغیر نمبر پلیٹ،غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور موٹر سائیکلوں پر درست اور واضح نمبر پلیٹس نہ لگانے والی موٹر سائیکلوں کیخلاف بھر پور کاروائی کر رہی ہے۔
(جاری ہے)
مہم کے دوران اب تک مجموعی طور پر 297موٹر سائیکلوں کو تھانوں میں بند اور1853 موٹر سائیکلوں کو چالان ٹکٹ جاری کئے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ شہریوں کے ساتھ ساتھ کوئی بھی ٹریفک اہلکار ٹریفک قوانین سے بالا تر نہیں ہے۔ شہری دوران ڈرائیونگ گاڑی/موٹر سائیکل کے کاغذات اورڈرائیونگ لائسنس ہمراہ رکھیں اور کسی بھی پریشانی سے بچنے کیلئے پنی موٹر سائیکلوں پر درست اورواضح نمبر پلیٹس لگائیں، موٹر سائیکل اور گاڑی پر لگائی جانے والی نمبر پلیٹ نمونہ کے مطابق ہو نی چاہیے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.