امریکہ کے ساتھ تجارت کے فروغ کیلئے ٹیکسٹائل برآمدات پرخصوصی توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے،اسحاق ڈار، اہم تجارتی شراکت دار کے ساتھ تعلقات میں وسعت کیلئے زیادہ سے زیادہ مواقع تلاش کئے جائیں، اجلاس سے خطاب، پاک امریکہ سٹریٹجک ڈائیلاگ کے اگلے دور کیلئے تجاویز مرتب کرناشروع کردی ہیں،وزیرخزانہ کووزارت تجارت کے حکام کی بریفنگ
بدھ 5 مارچ 2014 21:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5مارچ۔2014ء) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے امریکہ کے ساتھ تجارت کے فروغ کیلئے ٹیکسٹائل برآمدات پرخصوصی توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے کہاہے کہ اہم تجارتی شراکت دار کے ساتھ تعلقات میں وسعت کیلئے زیادہ سے زیادہ مواقع تلاش کئے جائیں،جبکہ وزارت تجارت کے حکام نے کہاہے کہ وزارت خارجہ کی مشاورت سے تجارت کے حوالے سے پاک امریکہ سٹریٹجک ڈائیلاگ کے اگلے دور کیلئے تجاویز مرتب کرناشروع کردی ہیں۔
وزیرخزانہ سینیٹرمحمداسحاق ڈارکی زیرصدارت پاکستان اورامریکہ کے درمیان دو طرفہ اقتصادی اورتجارتی تعلقات کاجائزہ لینے کیلئے وزارت خزانہ میں بدھ کواہم اجلاس منعقد ہوا سیکرٹری تجارت قاسم نیاز نے وزیرخزانہ کوتجارتی تعلقات کووسعت دینے کے سلسلہ میں پاک امریکہ سٹریٹجک ڈائیلاگ کی صورتحال سے آگاہ کیا انہوں نے بتایا کہ سٹریٹجک ڈائیلاگ کی بحالی کے نتیجہ میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کوتوسیع دینے کی غرض سے مواقع میسرآئے ہیں انہوں نے وزیرخزانہ کو آگاہ کیا کہ وزارت تجارت وزارت خارجہ امور کی مشاورت سے امریکہ کے ساتھ تجارتی مذاکرات کے اگلے دور کیلئے تجاویز مرتب کررہی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.