9جج صاحبان کا حلف، پشاور ہائیکورٹ میں مستقل ججوں کی تعداد15ہو گئی
جمعرات 6 مارچ 2014 19:09
پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6مارچ۔2014ء) پشاور ہائیکورٹ میں9جج صاحبان کے حلف اٹھانے کے بعد مستقل ججوں کی تعداد 15 ہوگئی ہے ۔
(جاری ہے)
پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس فصیح الملک نے مستقل ہونیوالے9 ججوں سے حلف لیا-نئے جج صاحبان میں جسٹس اکرام اللہ جسٹس مسرت ہلالی جسٹس لال جان جسٹس اسد اللہ چمکنی جسٹس مسز ارشاد قیصر جسٹس شاہ جہان اخونزادہ جسٹس روح الامین جسٹس ملک منظور اور جسٹس عبدالطیف شامل ہیں -حلف برداری کی تقریب میں دیگر ججوں کے علاوہ ایڈووکیٹ جنرل اوروکلاء بھی شریک تھے ۔
پشاور ہائیکورٹ میں مستقل ججوں کی تعداد اب 15ہوگئی ہے۔جسٹس داؤد خان اور جسٹس افسر شاہ کو ابھی تک مستقل نہیں کیا گیاہے-ہائیکورٹ کے دیگرمستقل جج صاحبان میں چیف جسٹس فصیح الملک جسٹس مظہر عالم میاں خیل جسٹس نثار حسین جسٹس سیٹھ وقار جسٹس قیصر رشید اور جسٹس یحی آفریدی شامل ہیں-متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.