Peshawar High Court - Urdu News
پشاور ہائیکورٹ ۔ متعلقہ خبریں
-
ا*پشاور ہائی کورٹ میں ججزکی تعیناتی کے لیے اجلاس اکیس جنوری کوہوگا
اتوار 19 جنوری 2025 - -
اڈیالہ تو بہت اہم جگہ ہے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے کیس میں مسکراتے ہوئے ریمارکس
عدالت نی10 لاپتا افراد سے متعلق رپورٹس ایڈووکیٹ جنرل اور اٹارنی جنرل سے طلب کرلی
جمعہ 17 جنوری 2025 - -
اڈیالہ تو بہت اہم جگہ ہے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے کیس میں مسکراتے ہوئے ریمارکس
عدالت نی10 لاپتا افراد سے متعلق رپورٹس ایڈووکیٹ جنرل اور اٹارنی جنرل سے طلب کرلی
جمعہ 17 جنوری 2025 - -
اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹ میں ججزکی تعیناتی‘جوڈیشل کمیشن اجلاس کل ہوگا
جمعرات 16 جنوری 2025 - -
عدالت کافلک ناز چترالی اور عادل خان بازئی کو 7 فروری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
ْفلک ناز چترالی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر عدالت کاسخت برہمی کا اظہار
جمعرات 16 جنوری 2025 -
پشاور ہائیکورٹ سے متعلقہ تصاویر
-
عمران خان پر تمام کیسز بوگًس، مقدمات سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے‘ شبلی فراز
ہمارے مقدمات چل رہے ہیں،عدالتوں میں پیش ہوتے ہیں، ہم قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتے ہیں، پشاورمیں گفتگو
جمعرات 16 جنوری 2025 - -
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی ایک ماہ کے لئے حفاظتی ضمانت منظور
عدالت نے ایک ماہ میں متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دیدیا
جمعرات 16 جنوری 2025 - -
علی امین گنڈا پور کو 3 ہفتوں تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
ایڈووکیٹ جنرل اور وکلاء نے عدالت میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کی پیشی سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی ، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ہ کی حفاظتی ضمانت ... مزید
فیصل علوی جمعرات 16 جنوری 2025 - -
پشاور ہائیکورٹ،سونے کی کان کنی میں مرکری کے استعمال پر پابندی عائد
کان کنی کے دوران مرکری کے استعمال سے علاقے میں پانی زہر آلودہ ہوتا جارہا ہے،وکیل درخواست گزار
منگل 14 جنوری 2025 - -
ہائیکورٹ میں ڈھائی ہزار تک توہین عدالت کی درخواستیں زیر سماعت ہیں، تمام توہین عدالت کی درخواستوں کو یکجا کرکے سنیں گی,چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم
منگل 14 جنوری 2025 - -
پشاور ہائیکورٹ نے ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی ثریا بی بی، اور وزیر کھیل فخر جہاں حفاظتی ضمانت میں 13 فروری تک توسیع کرتے ہوئے درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا
منگل 14 جنوری 2025 -
-
پشاورہائیکورٹ نے کان کنی میں میں مرکری کے استعمال پر پابندی عائد کردی
منگل 14 جنوری 2025 - -
پشاور ہائیکورٹ نے سونے کی کان کنی میں مرکری کے استعمال پر پابندی لگا دی
عدالت نے محکمہ معدنیات کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
منگل 14 جنوری 2025 - -
پشاور کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امتیاز علی مستعفی
ذاتی وجوہات کی بناء پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی ذمہ داری پورا کرنے سے قاصر ہوں‘رجسٹرارکوخط
جمعہ 10 جنوری 2025 - -
مذاکرات کی تیسری بیٹھک تک فریقین کو تحمل سے کام لینا چاہیے،شیرافضل مروت
چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ دکھانا اور ایک دوسرے کے خلاف بیانات نہیں دینا چاہیے،پی ٹی آئی رہنما
جمعرات 9 جنوری 2025 - -
ہم اپنا ماڈل لائینگے کسی اور ملک کو فالو نہیں کرینگے‘ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
پولیس،محکمہ داخلہ ،جوڈیشل ڈپارٹمنٹ سمیت دیگر جیل اصلاحات کیلئے نیا ماڈل لا رہے ہیں،میڈیاسے گفتگو
جمعرات 9 جنوری 2025 - -
شیرافضل مروت کا حکومت، پی ٹی آئی کو مخالفانہ بیانات سے گریز کا مشورہ
جمعرات 9 جنوری 2025 - -
چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ نہیں دکھانا چاہیئے، شیرافضل مروت کا حکومت و پی ٹی آئی کو مشورہ
مذاکرات کی تیسری بیٹھک تک فریقین کو تحمل سے کام لینا چاہیئے، حکومت اور پی ٹی آئی رہنماء ایک دوسرے خلاف بیانات سے گریز کریں؛ پی ٹی آئی رہنماء کی میڈیا سے گفتگو
ساجد علی جمعرات 9 جنوری 2025 - -
ہم اپنا ماڈل لائینگے کسی اور ملک کو فالو نہیں کرینگے‘ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
جمعرات 9 جنوری 2025 - -
پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو وزیراعلی کے پی کیخلاف کارروائی سے روک دیا
ْعدالت نے الیکشن کمیشن کی جانب سے علی امین گنڈا پور کو بھیجا گیا 20 نومبر کا نوٹس بھی معطل کر دیا
بدھ 8 جنوری 2025 -
Latest News about Peshawar High Court in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Peshawar High Court. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پشاور ہائیکورٹ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.