سالانہ تر قیاتی پروگرام کے تحت نہروں کی تعمیر و مرمت کے سلسلے میں جاری اسکیموں پر کام کی رفتار تیز کی جائے ‘ وزیر آبپاشی پنجاب ،فیلڈ افسران تمام منصوبوں پر مساوی توجہ دیں تاکہ صوبہ بھر کے کسان اصلاح آبپاشی کے حکومتی اقدامات سے مستفید ہو سکیں‘ میاں یاور زمان
جمعہ 7 مارچ 2014 18:46
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مارچ۔2014ء) صوبائی وزیر آبپاشی و چیئرمین پیڈ ا میا ں یاور زمان نے ہد ایت کی ہے کہ سالانہ تر قیاتی پروگرام کے تحت نہروں کی تعمیر و مرمت کے سلسلے میں جاری اسکیموں پر کام کی رفتار تیز کی جائے تاکہ کسان نہری پانی کی بہتر سپلائی سے مستفید ہو سکیں۔یہ بات انہوں نے محکمہ آبپاشی کے سیکرٹریٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت پنجاب میں نہری تعمیر و مرمت کے لیے جاری اسکیموں کا جائزہ لینے والے اجلاس کی صدارت کے دوران کہی ۔
اجلاس میں سیکرٹری آبپاشی ملک حسن اقبال ، ایڈیشنل سیکرٹری (ٹیکنیکل ) خالد حسین قریشی ، ایڈ یشنل سیکرٹری (آپریشن) سلیم ملک ، زونل چیف انجینئرز اور سپرنٹنڈنگ انجینئر ز نے شرکت کی۔اجلاس میں وزیر آبپاشی کو دی جانے والی بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ رواں سال نہری تعمیرات و بحالی کی 58 منظور شدہ ترقیاتی اسکیموں پر کام جاری ہے جن پر گزشتہ ماہ کے اختتام تک 73 فیصد کام مکمل کیا جا چکا ہے جبکہ مذکورہ اسکیموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے بقیہ کام جاری ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.