کراچی کی 24 یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم، موٹرسائیکل چلانےپرپابندی
اتوار 9 مارچ 2014 13:17
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء) شہر قائد میں انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ جاری ہے جس کے تحت 24 یونین کونسلوں میں5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جارہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے کراچی کے گڈاپ ٹاوٴن کی یوسی 4 گجرو، یوسی 5 سنوگل اور یوسی 8 منگھو پیر، گلشن اقبال ٹاؤن کی یوسی 10 پہلوان گوٹھ، یوسی 12 گلزار ہجری اور یوسی 13 صفورا گوٹھ، بلدیہ ٹاوٴن کی یوسی 1 گلشن غازی، یوسی 2 اتحاد ٹاوٴن، یوسی 3 اسلام نگر اور یوسی 4 نال آبادی، اورنگی ٹاؤن کی یوسی 1 مومن آباد، یوسی 2 ہریانہ کالونی اور یوسی 13 بلوچ گوٹھ، سائٹ ٹاوٴن کی یوسی7 بنارس، یوسی 8 قصبہ کالونی اور یوسی 9 اسلامیہ کالونی، بن قاسم ٹاوٴن کی یوسی 2 ریڑھی گوٹھ، یوسی 3 بھینس کالونی اور یوسی 4 قائد آباد، لانڈھی ٹاوٴن کی یوسی 1 مظفر آباد اور یوسی 2 مسلم آباد، صدر ٹاوٴن کی یوسی 9 سول لائن جبکہ گلبرگ ٹاوٴن کی یوسی 8 شفیق محل میں 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جارہے ہیں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.