اداکارہ میرا امریکا میں سسرالیوں کے ساتھ رہنے کی بجائے روپوش ہو گئیں
اتوار 9 مارچ 2014 22:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔ 2014ء) اداکارہ میرا امریکا میں سسرالیوں کے ساتھ رہنے کی بجائے روپوش ہو گئیں۔ کیپٹن نوید کے والدین نے غیراخلاقی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد بیٹے کو میرا سے ملنے سے روک دیا تھا، جس پر کیپٹن نوید نے اپنی بیوی سے ملنے سے صاف انکار کر دیا تھا۔
(جاری ہے)
قریبی ذرائع کے مطابق کیپٹن نوید، اداکارہ میرا کے امریکا پہنچنے کے بعد 15روز تک اپنے گھر میں ہی رہے اور ان دنوں وہ جاپان میں اپنی ڈیوٹی انجام دینے کے لیے موجود ہیں۔
دوسری جانب ذرائع نے مزید بتایا کہ اداکارہ میرا کو چند روز قبل آخری بار ہیوسٹن کے مقامی ہوٹل کی لابی میں اپنی امریکی دوست کے ہمراہ ممنوعہ مشروب پیتے دیکھا گیا تھا۔ اس سلسلہ میں جب امریکا میں اداکارہ میرا کے سسرالیوں سے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے اس صورتحال کی تصدیق کی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.