اسمارٹ فون سے کنٹرول کیا جانے والا ڈرون تیار
پیر 10 مارچ 2014 12:41
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10مارچ 2014ء) ایک امریکی کمپنی نے ایسا انوکھا اور جدید ڈرون تیار کیا ہے جسے آپ اپنے اسمارٹ فون سے کنٹرول کرتے ہوئے قیمتی چیزوں کی حفاظت کی جاسکے گی۔
(جاری ہے)
امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک کمپنی کی تیار کردہ اسمارٹ سیکیورٹی ڈرون نامی اس ایجاد میں سیکیورٹی کیمرے کے ساتھ ایک خطرناک اسٹن گن بھی نصب ہے جس کے ذریعے کسی بھی ہدف، ملزم یا چورکو \'ٹیزر ڈارٹ\' مار کر کرنٹ کا زوردار جھٹکا دیا جاسکتا ہے، جس کے بعد چور نہ صرف چوری بلکہ سینہ زوری کے بھی قابل نہیں رہتا،یہ جدید ڈرون کسی بھی اسمارٹ فون میں موجود \'ایپلی کیشن\' سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
-
کولمبیا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
-
پاکستان کا غیرمساوی بین الاقوامی مالیاتی نظام میں وسیع پیمانے پراصلاحات کا مطالبہ
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثرہوسکتے ہیں، ماہرین
-
امریکہ میں 10 سالہ بچے نے ماں کو گولی مارکرہلاک کردیا
-
امریکا میں شرح سود 23 سال کی بلند ترین سطح پر برقرار
-
امریکہ رفاح میں اسرائیل کے زمینی آپریشن کی حمایت نہیں کرے گا، انٹونی بلنکن
-
جنگ بندی مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں، حماس رہنما
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کر دی
-
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کا ملائیشیا میں مصنوعی ذہانت اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ کے شعبے میں 2.2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.