دائرہ دین پناہ زیادتی کیس، متاثرہ خاتون اور گواہ اپنے بیان سے مُکر گئے، تمام ملزم رہا
بدھ 12 مارچ 2014 11:46
کوٹ ادو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مارچ 2014ء) مقامی عدالت نے دائرہ دین پناہ میں پنچایت کے فیصلے پر اجتماعی زیادتی کے واقعے کی مدعی خاتون اور گواہان کے منحرف ہونے پر تمام ملزمان کو بری کردیا۔
(جاری ہے)
ایڈیشنل سیشن کورٹ میں اجتماعی زیادتی کیس کی گزشتہ سماعت کے دوران مدعی خاتون اور گواہ اپنے بیان سے منحرف ہوگئے تھے جس پر عدالت نے بدھ کے روز سماعت کرتے ہوئے تمام ملزمان کو باعزت بری کردیا۔
دوسری جانب تفتیشی افسر نے بیان سے منحرف ہونے پر مدعی خاتون اور گواہان کے خلاف اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کرادیا ہے۔واضح رہے کہ دو ماہ قبل پنچایت کے حکم پر خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا، میڈیا میں خبر نشر ہونے پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیتے ہوئے ماتحت عدالت کو 3 ماہ میں کیس کا فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
-
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا
-
ای ارن پروگرام کے تحت اوکاڑہ میں کو-ورکنگ سنٹر کا افتتاح
-
اینگرو کارپوریشن کا احتساب عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم
-
’کمفرٹ زونسے نکلو‘، اس سے ظالمانہ نعرہ اور کوئی نہیں!
-
کم وسائل کے باوجود کوسٹل گارڈز کی کارکردگی بہترین ، انہیں انسداد سمگلنگ کے لئے اہم کردار اداکرنا ہے،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
یوم مزدورہمیں جبرواستبداد کے خلاف شکاگو کے شہداکی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے،وفاقی وزیر داخلہ کا پیغام
-
نگراں دور کے گندم امپورٹ سکینڈل کی تحقیقات کی منظوری
-
وفاقی وزیرداخلہ کی نادرا سینٹر سکھر میں آئے قوت گویائی سے محروم شہری کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی‘ محسن نقوی
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا پنجاب پولیس میں ریفارمز لانے کی ضرورت ہے،علی امین گنڈا پور
-
پاکپتن میں نئی نویلی دلہن لاکھوں روپے مالیت کے زیورات سمیٹ کر فرار ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.