سابق عالمی چیمپئن پاکستانی ٹیم آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل دو وارم اپ میچ کھیلے گی
بدھ 12 مارچ 2014 13:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مارچ 2014ء) سابق عالمی چیمپئن پاکستانی ٹیم آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل دو وارم اپ میچ کھیلے گی۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز 16 مارچ سے ہو گا۔
(جاری ہے)
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے جاری کردہ پروگرام کے مطابق میگا ایونٹ سے قبل پاکستانی ٹیم دو وارم اپ میچوں میں ایکشن میں نظر آئے گی، قومی ٹیم پہلا وارم اپ ڈے اینڈ نائٹ میچ 17 مارچ کو نیوزی لینڈ کے خلاف شیر بنگلہ سٹیڈیم، میرپور میں کھیلے گی جبکہ پروفیسر الیون دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ کے مدمقابل ہو گی۔
پاکستانی ٹیم کو گروپ دو میں روایتی حریف بھارت اور آسٹریلیا کے چیلنج کا سامنا کرنا ہو گا۔ قومی ٹیم میگا ایونٹ میں 21 مارچ کو روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گی جبکہ 23 مارچ کو قومی ٹیم کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہو گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.