وزیر اعظم نواز شریف کی عمران خان سے ملاقات
بدھ 12 مارچ 2014 16:29
اسلام آباد(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مارچ 2014ء) وزیر اعظم نواز شریف نے عمران خان سے ان رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں نواز شریف کے ہمراہ چوہدری نثار علی خان اور عرفان صدیقی بھی شامل ہیں۔
(جاری ہے)
دونوں رہنماؤں نے طالبان سے مذاکرات حوالے سے بننے والی کمیٹی اور ملکی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیامذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے اور کراچی میں امن کیلئے وزیر اعظم نے تحریک انصاف سے تعاون کامطالبہ کیاہے جس پر تحریک انصاف کی قیادت نے حکومت کاساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
ملاقات میں طالبان کی سیاسی شوریٰ سے براہ راست مذاکرات کیلئے خیبر پختواہ کی متوازن جگہ بھی تعین اور قبائلی مشیران کو شامل کرنے کی تجویز پر بھی غور کیا گیا۔اور ان کے ساتھ ساتھ قبائلی علاقہ جات میں پچھلے دو سالوں سے بند پولیو مہم پر بھی بات چیت کی گئی ۔جن پر حکومت نے تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کو ہر قسم کی تعاون کی یقین کرائی اور ان کے اقدامات کو سراہا ۔۔ ملاقات میں تحریک انصاف کی طرف سے جہانگیر ترین، جاوید ہاشمی، شاہ محمود قریشی اور شیری مزاری بھی شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.