قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کشمیر کا اجلاس ، بھارتی یونیورسٹی سے کشمیری طلباء کی بے دخلی کے خلاف مذمتی قرار داد منظور ،مظفرآباد کو ایکسپریس وے سے ملانے کیلئے این ایچ اے کو سروے کیلئے ہدایات جاری کردی گئی ہیں ، سیکرٹری کشمیر افیئر ، گلگت بلتستان اکاؤنٹنٹ جنرل کا دفتر کرپشن کا گڑھ بن چکا تھا ، کمپیوٹرائزڈ کر کے کرپشن کا دروازہ بند کر دیا ہے ، بریفنگ
بدھ 12 مارچ 2014 20:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2014ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امورکشمیراورگلگت بلتستان نے کشمیری طلباء کی بھارت کی یونیورسٹی سے بے دخلی کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طور پر منظور کرلی۔ بدھ کو قائمہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ملک ابرار احمد کی صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا،اجلاس میں ایشیاء کپ میں پاک بھارت کرکٹ میچ کے دوران پاکستان کی حمایت کرنے پر بھارت کی یونیورسٹی سے کشمیری طلباء کو نکالنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ،قرارداد ملک ابرار احمد پیش کی جسے متفقہ طور پر منظور کرلیاگیا،اس موقع پر کمیٹی چیئرمین ملک ابرار نے کہا کہ کشمیریوں کا یہ حق ہے وہ جس کی مرضی حمایت کریں۔
اجلاس میں سیکریٹری کشمیر افئیرشاہداللہ بیگ نے سال 2013میں ہونیوالے ترقیاتی منصوبوں بارے بریفنگ دی ،انہوں نے بتایا کہ منگلا ڈیم اپ ریزنگ منصوبے کے متاثرین کو دس ارب بیس کروڑ روپے جلد جاری کردئے جائیں گے،سیکریٹری کشمیر افئیر نے بتایا کہ گلگت بلتستان اکاؤنٹنٹ جنرل کا دفتر کرپشن کا گڑھ بن چکا تھا اسے کمپوٹرائزڈ کرکے کرپشن کا راستہ بند کردیا ہے۔(جاری ہے)
شاہداللہ بیگ نے بتایا کہ مظفرآباد کو ایکسپریس وے سے ملانے کیلئے این ایچ اے کو سروے کیلئے ہدایات جاری کردی گئی ہیں لیکن جب تک پرانی اسکمیں مکمل نہیں ہوتیں نئے منصوبے شروع نہیں کئے جائیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.