ڈالر کی قیمت میں کمی،اسٹیل کی در آمدی چادروں کی قیمتوں میں کمی کا امکان
جمعرات 13 مارچ 2014 19:59
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2014ء) ڈالر کی قدر میں کمی کے سبب رواں ماہ کے آخر تک درآمد کی جانیوالی اسٹیل کی چادروں کی فی میٹرک ٹن قیمت پر 3 ہزار روپے تک کی کمی متوقع ہے ۔
(جاری ہے)
اسٹیل مینوفیکچررز کے مطابق ڈالر کی مسلسل گرتی قدر سے درآمد کی جانیوالی اسٹیل کی چادروں پرفی میٹرک ٹن کی قیمتوں پر 3 ہزار روپے تک کی کمی واقع ہوگی جس کا اثر رواں ماہ کے آخر تک نظر آئیگا جس کے بعد اسٹیل کی چادروں کی فی میٹرک ٹن قیمت 96 ہزار روپے ہوجائے گی ۔
اسکے علاوہ عالمی مارکیٹ میں شپ پلیٹ کی میٹرک ٹن قیمت پر 25 ڈالر تک اضافے کے سبب مقامی مارکیٹوں میں لوہا سستا نہیں ہوگا اور فی میٹرک ٹن اسٹیل 74 سے 75 ہزار میٹرک ٹن کی قیمت پر مستحکم رہے گی۔اسٹیل مینوفیکچرز کا مزید کہنا تھا کہ ڈالر کی قدر میں کمی سے اگر پیٹرول ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں پر کمی ہوجائے تو اس کا فوری اثر اسٹیل کی قیمتوں پر پڑیگا اور اسٹیل کی فی میٹرک ٹن قیمتوں مین کمی واقع ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.