اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید ڈھائی روپے مہنگا ہو گیا
جمعہ 14 مارچ 2014 23:00
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2014ء) روپے کی قدر میں استحکام چار دن کی چاندنی ثابت ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید ڈھائی روپے مہنگا ہونے کے بعد اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کو آج شام طلب کرلیا۔
(جاری ہے)
ایکسچینج کمپنی کے صدر حاجی ہارون کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے خریداروں کی قطارے لگنے سے یہ یکدم 101روپے سے بھی تجاوز کر گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ مرکزی بینک حکام کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ڈالر کی قدر کو لگام دینے کے لیے لائحہ عمل بنانے پر غور ہوسکتا ہے۔ حاجی ہارون کے مطابق مرکزی بینک اوپن مارکیٹ میں اگر ڈالرکی سپلائی بہتر کردے روپیہ مستحکم ہوسکتا ہے۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں بھی ڈالر 94پیسے مہنگا ہوکر 99روپے 48پیسے پر بند ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.