حکومت اور طالبان میں مذاکرات کیلئے جگہ کا تعین کیا جارہا ہے ، مولانا یوسف شاہ
اتوار 16 مارچ 2014 13:32
نوشہرہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) طالبان مذاکراتی کمیٹی کے رابطہ کار مولانا یوسف شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے لئے جگہ کا تعین کیا جارہا ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر مولانا یوسف شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل مثبت انداز میں آگے بڑھ رہا ہے اور حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں جس کے تحت قوم کو جلد ہی خوشخبری سنائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے لئے جگہ کے تعین کی غرض سے مشاورتی عمل جاری ہے، دونوں فریقین کے ایک جگہ پر متفق ہونے کے بعد آئندہ چند روز میں براہ راست بات چیت کا عمل شروع ہوجائے گا۔واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے طالبان کو بنو ایئرپورٹ پر براہ راست مزاکرات کی پیش کش کی گئی ہے تاہم اب تک طالبان کی جانب سے اس سلسے میں کوئی جواب موصول نہیں ہوا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.