9 روز گزر گئے لیکن ملائیشیا کے طیارے کا پتہ نہ چل سکا، بھارت نے تلاش روک دی
اتوار 16 مارچ 2014 15:40
نئی دلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) ملائشین مسافر بردار طیارے کو لاپتہ ہوئے 9 روز گزر گئے لیکن اب تک یہ پتہ نہیں چک سلا کہ اسے زمین نگل گئی یا آسان کھا گیا دوسری جانب بھارت نے بحر ہند میں اپنے علاقوں میں فضائی تلاش کا عمل بند کردیا ہے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے نے بھارتی فوج کے ترجمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ ملائیشیا کی حکومت کی درخواست پر انہوں نے لاپتہ طیارے ایم ایچ 370 کی تلاش کے لئے بحر ہند میں اپنی سرگرمیاں روک دی ہیں۔
نئے علاقے کی معلومات سامنے آنے کے بعد یہ کارروائیاں ایک مرتبہ پھر شروع کر دی جائیں گی۔واضح رہے کہ کوالمپور سے بیجنگ جانے والا ایم ایچ 370 نامی ملائیشین ایئرلائنز کا طیارہ گزشتہ جعے اور ہفتے کی درمیان رات دوران پرواز اچانک لاپتہ ہو گیا تھا اور تب سے اس جہاز کی تلاش کا کام جاری ہے تاہم ابھی تک اس میں کامیابی حاصل نہیں ہو پائی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.