ٹی 20 ورلڈ کپ ،نیپال کا ہانگ کانگ کو میچ جیتنے کیلئے 150رنزکا ہدف
اتوار 16 مارچ 2014 21:02
چٹاگانگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء)آئی سی سی ٹی 20کے دوسرے میچ میں نیپال نے ہانگ کانگ کو میچ جیتنے کے لئے 150رنزکا ہدف دیا ہے ۔ہانگ کانگ نیٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا اور نیپال کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
(جاری ہے)
نیپال کے دونوں اوپنر36کے مجموعے پر پویلین لوٹ گئے لیکن گینندرا ملا48 اور پارس خاد41نے تیسری وکٹ پر اچھی شراکت قائم کی اور اسکور کو116رنز تک لے گئے اس موقع پر پارس خادکا41رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے جبکہ گینندرا ملا نے عمدہ بہٹنگ کی اورآخری اوور میں48رنز بنا کر آؤٹ ہو ئے اور مجموعے کو149رنز تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ہانگ کانگ کی جانب سے حسیب امجد نے تین اور ندیم احمد نے دو وکٹیں حاصل کیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.