لاہور ہائیکورٹ کا بگرام ائیر بیس پر قید پاکستانیوں کی بازیابی کیلئے وزارت خارجہ کی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار
پیر 17 مارچ 2014 22:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2014ء) لاہور ہائیکورٹ نے بگرام ائیر بیس پر قید پاکستانیوں کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر وزارت خارجہ کی طرف سے پیش کی گئی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کر تے ہوئے بازیابی سے متعلق تازہ ترین تفصیلات پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
(جاری ہے)
سوموار کے روز لاہو رہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی سماعت کا آغاز کیا تو وزارت خارجہ کے نمائندے کی جانب سے رپورٹ پیش کی گئی جس پر معزز عدالت نے عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہو ئے ہدایت کی کہ ا س متعلق تازہ ترین تفصیلات پیش کی جائیں جبکہ مزید سماعت 2اپریل تک ملتوی کر دی گئی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.