سپریم کورٹ نے بلدیاتی حلقہ بندیوں کے سلسلے میں سندھ حکومت کی اپیل خارج کردی
جمعرات 20 مارچ 2014 11:19
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء) سپریم کورٹ نے سندھ میں بلدیاتی حلقہ بندیوں سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف صوبائی حکومت کی درخواست خارج کردی ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھ میں بلدیاتی حلقہ بندیوں سے متعلق متفرق درخواستوں کی سماعت کے بعد چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے فاضل بینچ نے مختصر فیصلہ سنادیا۔
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ حلقہ بندی اور الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، حلقہ بندیوں کے بارے میں قانون سازی کی جائے، الیکشن کمیشن حلقہ بندیاں 5 ماہ میں مکمل کرے اور 15 نومبر تک انتخابات کا انعقاد کیا جائے۔سماعت کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کے وکیل سینیٹر فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں واضح طور پر کہا ہے کہ سندھ میں حلقہ بندیاں قانون کے مطابق نہیں ہوئیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.