صدر نے وزیر اعظم کی سفارش پر پی ایم ڈی کے عہدیداروں کے اختیارات ختم کرنے کا آرڈیننس جاری کردیا
جمعرات 20 مارچ 2014 15:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء) صدر مملکت ممنون حسین نے وزیر اعظم نواز شریف کی سفارش پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے عہدیداروں کے اختیارات ختم کرنے کا آرڈیننس جاری کردیا۔
(جاری ہے)
وزارت صحت کی جانب سے پی ایم ڈی سی کے موجودہ عہدیداروں کے خلاف شکایات پر وزیر اعظم کی جانب سے صدر ممنون حسین کو آرڈیننس بھجوایا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ پی ایم ڈی سی کے موجودہ عہدیداروں کے اختیارات ختم کرکے 7 رکنی عبوری کمیٹی بنائی جارہی ہے جو 3 ماہ تک کام کرے گی اور اس کے بعد کونسل کے نئے عہدیداروں کا شفاف انتخابات کے ذریعے انتخاب کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ وزارت صحت کو مختلف ڈاکٹروں کی جانب سے شکایات موصول ہوئی تھیں کہ کونسل غیر معیاری میڈیکل کالجوں کی منظوری دے رہی ہے جس سے شعبے کی تعلیم بری طرح متاثر ہوری ہے اور طلبہ کا معیار تعلیم تنزلی کا شکار ہے۔مزید اہم خبریں
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.