جانی ڈیب نے فلمی دنیا سے ریٹائرمنٹ لینے پر غور شروع کردیا ،زندگی کو قریب سے دیکھنا چاہتا ہوں ،50سال کا ہوچکا ، زندگی کا ایک اہم ترین حصہ فلموں کو دیا ، ہالی ووڈ سٹارکا انٹرویو میں اظہار خیال

جمعرات 20 مارچ 2014 23:26

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2014ء) ہالی ووڈ سٹار جانی ڈیب نے فلمی دنیا سے ریٹائرمنٹ لینے پر غور شروع کردیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ اب زندگی کو قریب سے دیکھنا چاہتا ہوں ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اب میری خواہش ہے کہ میں پچاس سال کا ہوچکا ہوں اور زندگی کا ایک اہم ترین حصہ فلموں کو دیا ہے اب میری خواہش ہے کہ زندگی اور دنیا کی حقیقتوں سے لطف اندوز ہوچکا ہوں اور اب کچھ مختلف کرنا چاہتا ہوں ۔

متعلقہ عنوان :