ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ اٹک ڈاکٹر بابر علی کا بہیمانہ قتل انتہائی قابل مذمت ہے‘ڈاکٹر اسلم خان
جمعہ 21 مارچ 2014 17:00
کامرہ کینٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21مارچ 2014ء) ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ اٹک ڈاکٹر بابر علی کا بہیمانہ قتل انتہائی قابل مذمت ہے قاتلوں کی گرفتاری تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ حکومت میڈیکل کمیونٹی کو تحفظ فراہم کرے بصورت دیگر پولیو مہم کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔ احتجاجی ریلی سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ،پیرا میڈیکل سٹاف ایسویسی ایشن کے عہدیداروں کا خطاب ۔
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اٹک ڈاکٹر بابر علی جن کو گزشتہ دنوں حسن ابدال میں فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا تھا قاتلوں کی گرفتاری کے لیے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ، پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن ، پیرا میڈیکل ایلائنس آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی طرف سے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاجی ریلی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اٹک سے ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفس اٹک تک نکالی گئی ڈی سی او اٹک کو پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر اسلم خان مروت ، جوائنٹ سیکریٹری ڈاکٹر شیخ انعام ربانی ، ڈاکٹر سجاد نقوی ، ڈاکٹر خالد محمود و عہدیداران پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کی طرف سے یاداشت پیش کی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.