احیائے نظریہ پاکستان مارچ، جلسوں ، ریلیوں اور کانفرنسوں میں چھ ہزار سے زائد شہداء کے ورثاء کی شرکت
اتوار 23 مارچ 2014 17:29
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء) جماعة الدعوة پاکستان کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ہونے والے احیائے نظریہ پاکستان مارچ، جلسوں ، ریلیوں اور کانفرنسوں میں چھ ہزار سے زائد شہداء کے ورثاء نے شرکت کی اور اسلام و پاکستان کے دفاع کیلئے ہر قسم کی جانی و مالی قربانی پیش کرنے کا عزم کیا گیا۔
(جاری ہے)
23مارچ کو ماضی میں بھی اگرچہ جلسوں اور کانفرنسوں کا انعقاد کیاجاتا ہے لیکن جماعةالدعوة کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یکجہتی کشمیر کانفرنسیں ہوں یا نظریہ پاکستان کے حوالہ سے ہونے والے احیائے نظریہ پاکستان مارچ اور کانفرنسیں‘ ان میں مقبوضہ کشمیر میں شہید ہونے والے مجاہدین کے ورثاء بھی ہزاروں کی تعداد میں شریک ہوتے ہیں ۔
احیائے نظریہ پاکستان کارواں اور جلسہ عام میں شریک ورثاء شہداء کا کہنا تھا کہ وہ جماعةالدعوة کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے مظلوم کشمیری مسلمانوں اور اسلام و پاکستان کے دفاع کیلئے اپنے مزید بیٹے وبھائی قربان کرنے کو بھی تیار ہیں یہ ہمارا شرعی فریضہ ہے جسے پوری قوم کو ادا کرنا چاہئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.