اینگرو ووپیک کی جانب سے خصوصی بچوں کے تعلیمی ماحول میں بہتری کیلئے امداد او ر حمایت
پیر 24 مارچ 2014 17:29
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24مارچ 2014ء) اینگرو ووپیک ٹرمینل لمیٹڈ نے اسکول انتظامیہ اور میڈیا کے افراد کی موجودگی میں ACELP (Association for Children with Emotional and Learning Problems) اسکول کے نئے فلور کا افتتاح کیا۔ACELP کراچی میں قائم ان چند فلاحی اداروں میں سے ایک ہے جو گزشتہ 30برسوں سے نمو میں تاخیر جیسے مسائل کے شکار بچوں کی فلاح کے لئے کام کر رہا ہے۔
جن بچوں کو خصوصی تعلیم و تربیت درکار ہوتی ہے یہ ادارہ ان کی تشخیص، تعلیم، تھیرپی، ووکیشنل ٹریننگ اور بحالی کے لئے کام کرتا ہے۔اس وقت اسکول میں 150بچے باقاعدگی سے جسمانی تربیت، کھیلوں کی تربیت، طبی تجزئیے اور جہاں ضرورت ہو ، مشوروں کے لئے ریفرل کی سہولیات سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔اینگرو ووپیک کی جانب سے 3.4ملین روپے کی فیاضانہ امداد سے ACELP اسکول اب جدید سہولتوں کے حامل دو منزلہ کیمپس میں تبدیل ہو چکا ہے جس سے اسکول میں کلاس رومز کی تعداد میں اضافے میں مدد ملے گی اور ان کلاس رومز میں مزید بچوں کو داخل کیا جا سکے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.