کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر،ٹماٹر100 روپے کلو
بدھ 26 مارچ 2014 14:02
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26مارچ 2014ء) ڈالر کی قدر گرنے سے مہنگائی ختم ہونے کے حکومتی دعوے اپنی جگہ لیکن کوئٹہ میں تو سبزی بھی پہنچ سے دور ہوگئی ہے اور فی کلو ٹماٹر سو روپے سے اوپر فروخت ہورہا ہے جب کہ فی کلو لہسن کی قیمت میں بھی چالیس روپے کا اضافہ کردیاگیا ہے۔ڈالر گر گیا ، لیکن سبزی کی قیمتیں بڑھ گئیں ، کوئٹہ میں تو اتنی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے کہ دیکھتے ہی دیکھتے ہیں قیمت بڑھتی ہی چلی جارہی ہے۔
(جاری ہے)
اسی طرح لہسن کی قیمت بھی40روپے اضافے کے ساتھ 160روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ ادرک کی فی کلو قیمت میں بھی 40روپے اضافے کے ساتھ280 روپے تک پہنچ گئی ہے ، پیاز کی قیمت بھی 10 روپے کے اضافے کے ساتھ 40روپے فی کلو ہوگئی۔سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ایک طرف موسم کی تبدیلی کے باعث سبزیوں کی کاشت میں کمی تو دوسری جانب ہمسایہ ملک اسمگلنگ بتائی جارہی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.