بنگلا دیش کی حکومت سیاست کو کھیل سے دور رکھے، وفاقی وزیراطلاعات
بدھ 26 مارچ 2014 21:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ کرکٹ مقابلوں میں اگر شائقین اپنی پسندیدہ ٹیم کے حق میں نعرے نہ لگائیں تو مزہ نہیں آئے گا لہٰذا بنگلا دیش کی حکومت سیاست کو کھیل سے دور رکھے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ کھیل اور سیاست الگ الگ چیزیں ہیں اسے ایک ساتھ نہیں ملانا چاہئے۔
بنگلا دیش میں شائقین کرکٹ کو اپنی پسندیدہ ٹیم کی حمایت سے روکنا کسی بھی طرح ٹھیک نہیں وہ سمجھتے ہیں کہ بنگلا دیش کی حکومت اپنے فیصلہ پر نظر ثانی کرے کیونکہ کرکٹ کا حسن شائقین کے نعرے اور داد ہی ہوتی ہے۔پرویز رشید کا کہنا تھا کہ پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کی نوعیت کے سلسلے میں وزیر اعظم نوازشریف کا ایک سوچ ہے، جس کے تحت نہ ہم کسی ملک میں مداخلت کرنا چاہتے ہیں اور نہ ہی اپنے ملک میں کسی کی مداخلت برداشت کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.