ڈاکٹر عافیہ صدیقی کوپاکستان منتقل نہ کرنے پر حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی جائیگی ،فوزیہ صدیقی
جمعرات 27 مارچ 2014 17:40
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27مارچ 2014ء) امریکا میں قید پاکستانی خاتون ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے حکومت پاکستان کو حکم دیا تھا کہکہ انٹرامریکن اسٹیٹ کنونشن پر دستخط کرنے کے بعد ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو پاکستان لانے کے اقدامات کیے جائیں،جس پر 9ماہ گذر جانے کے باوجود تاحال عملدرآمد نہیں کیا گیا ہے ۔
مذکورہ حکم کی خلاف ورزی پر سندھ بار ایسوسی ایشن کی مشاورت سے حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو سندھ بار ایسوسی ایشن کے رہنماوٴں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ فروری 2013کو سندھ ہائی کورٹ نے حکومت کو حکم دیا تھا کہ انٹرامریکن اسٹیٹ کنونشن پر دستخط کیے جائیں ،جس کے تحت ڈاکٹر عافیہ کو باقی قید پاکستان میں گزارنے کے لیے یہاں لایا جاسکتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.