پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان معاشی تعاون کی وسیع گنجائش ہے ، پاکستانی تاجر فائدہ اٹھائیں ،عائشہ بخش
جمعرات 27 مارچ 2014 17:52
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27مارچ 2014ء) آسٹریلیا میں پاکستان کی چیئرمین اعزازی انوسٹمنٹ کونسل عائشہ بخش نے کہا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان معاشی تعاون کے فروغ کی وسیع تر گنجائش ہے، پاکستانی تاجروں کو بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے۔
(جاری ہے)
لاہور چیمبر میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے عائشہ بخش نے کہا کہ میلبورن میں پاکستانی پویلین قائم کر دیاگیا جہاں پاکستانی تاجر اپنی مصنوعات رکھ سکتے ہیں ، اس سلسلے میں فوڈ آئٹمز کی ایک نمائش بھی منعقد کی جارہی ہے جس میں حصہ لیکر پاکستانی تاجر آسٹریلوی مارکیٹ سے بھرپور فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔
عائشہ بخش نے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت میں توازن نہیں ، اس خلا کو پْر کرنے کیلئے مشترکہ اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ بہت سی بڑی آسٹریلین کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کے منصوبوں کو حتمی شکل دے رہی ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.