ٹریفک وارڈن پربیٹوں کے تشدد کی پاداش میں سیکرٹری پنجاب اسمبلی برطرف
جمعہ 28 مارچ 2014 12:03
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28مارچ 2014ء) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز کے بیٹوں کا ٹریفک وارڈن پر تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری پنجاب اسمبلی کو عہدے سے برطرف کر دیا۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز کے بیٹوں رائے افضل اور رائے نجف کا ساتھوں کے ہمراہ ٹریفک وارڈن پر تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے رائے ممتاز کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.