ایف بی آر نے آئندہ وفاقی بجٹ میں ڈائریکٹرجنرل کسٹم انٹیلی جنس کو مکمل اختیارات دینے کی تجویز تیار کرلی
جمعہ 28 مارچ 2014 19:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ۔2014ء) ایف بی آر نے آئندہ وفاقی بجٹ میں ڈائریکٹرجنرل کسٹم انٹیلی جنس کو مکمل اختیارات دینیکی تجویز تیار کرلی ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق ایف بی آر نے آئندہ بجٹ 2014-15 کیلئے ایک اور تجویز تیار کی ہے جس کے مطابق آئندہ وفاقی بجٹ میں ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس کو مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ کر لیا گیا یہ تجویز بجٹ 2014-15 کی بجٹ تجاویز کا ایک حصہ بنا دی گئی ہے جو بجٹ سے پہلے حتمی شکل دینے کیلئے وزارت خزانہ کے سامنے پیش کی جائے گی۔
ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس کے فیصلے کو چیلنج نہیں کیا جا سکے گا جبکہ ڈائریکٹر جنرل کو ٹیکس محصولات میں اضافے کیلئے ٹیکس دہندگان اور نادہندگان کی تمام معلومات تک رسائی ہو گی جن میں انکے فارن ٹورز اور اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں انکم ٹیکس آرڈیننس، سیلز ٹیکس ایکٹ کے نوٹیفیکیشن آئندہ ہفتے جاری کر دئیے جائیں گے۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.