لیہ میں زیادتی کا شکار لڑکی نے انصاف نہ ملنے پر خود کو پنجرے میں قید کرلیا
پیر 31 مارچ 2014 17:04
لیہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مارچ 2014ء) انصاف نہ ملنے اور گرفتار ملزمان کو رہائی ملنے پر دلبرداشتہ لڑکی نے خود کو زنجیروں سے جکڑ کر والدہ کے ساتھ پنجرے میں بند کرلیا جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لڑکی سے زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔
(جاری ہے)
لیہ کے چک 150 کی 13 سالہ حسینہ بی بی نے اغوا اور زیادتی کے خلاف ڈی پی او لیہ کو ملزمان کے خلاف کارروائی کے لئے درخواست کی جس پر ڈی پی او کے حکم پر مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزمان کو گرفتار کیا گیا تاہم دوسرے روز تھانہ صدر پولیس نے ملزمان کو رہا کردیا اور متاثرہ لڑکی کو والد سمیت تھانے سے نکال دیا۔
ملزمان کی رہائی پر بچی کے والدین نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ لگا دیا جبکہ حسینہ نے خود کو زنجیروں میں جکڑ کر اپنی والدہ کے ساتھ پنجرے میں خود کو بند بھی کرلیا۔مزید اہم خبریں
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.