کراچی ،پولیس مقابلے میں غیر ملکی کے ہلاک ہونے کا انکشاف،نیوکراچی پولیس کی کارروائی، رکشہ لفٹر گرفتار اسلحہ برآمد
بدھ 2 اپریل 2014 21:39
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اپریل۔2014ء) پولیس مقابلے میں غیر ملکی کے ہلاک ہونے کا انکشاف، نیوکراچی پولیس کی کارروائی، رکشہ لفٹر گرفتار اسلحہ برآمد۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطا بق گڈاپ ٹاون سہراب گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے دہشت گرد امین عرف پتنگ کے نام سے شناخت کر لیا گیا، پولیس کے مطابق ملزم غیرملکی خفیہ ایجنسی کا ایجنٹ تھا جس نے جعلی طریقہ سے نادرہ کا اسمارٹ کارڈ بنا رکھا تھا ۔
پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے مطابق ملزم کی ختنہ بھی نہیں ہوئی تھی ۔ ایس پی نیوکراچی مقدس حیدر کے مطابق پولیس نے کارروائی کر کے رکشہ لفٹر گینگ کے 2ملزمان محمد مدنی اور کشور حسین کو گرفتار کرلیا ملزما ن کے قبضے سے 2ٹی ٹی پستول اور ٹیپو سلطان کے علاقے سے چھینا گیا رکشہ D-07462 برآمد کر لیا۔ ملزمان نے دوران تفتیش 10سے زائد رکشوں کی چوری کا انکشاف کیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.