روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے مابین تین ہاکی ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریزجولائی میں پاکستان میں کھیلی جائیگی ، رانا مجاہد علی
جمعہ 4 اپریل 2014 13:05
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4اپریل 2014ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری اولمپین رانا مجاہد علی نے کہا ہے کہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے مابین تین ہاکی ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریزجولائی میں پاکستان میں کھیلی جائیگی۔
(جاری ہے)
جمعرات کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری نریندربٹراکی جانب سے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کا خط موصول ہوگیا ایشین گیمز میں پاکستان کی ٹیم ضرورشرکت کریگی کیونکہ قومی ٹیم دفاعی چیمپئن ہے ، بین الصوبائی رابطہ کے وزیر ریاض حسین پیرزادا اور سیکریٹری اعجاز چوہدری نے قومی ٹیم کی شرکت کی یقین دہانی کرادی ۔
انہوں نے کہا کہ اجلاس میں قومی ہاکی چیمپئن شپ میں30سال سے زائد العمر کھلاڑیوں پر عائد کی گئی پابندی کو زیرغورلایا جائیگا کوشش ہوگی کے پابندی ہٹادی جائے جبکہ جونیئر، سینئرز اور ویمن ہاکی ٹیم کی مینجمنٹ، کوچز کی تعیناتی اور سلیکشن کمیٹی کے ارکان کے ناموں پر بھی غورکیا جائیگا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.