پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ سٹارز انڈر 16 پروگرام کے تحت راولپنڈی ٹیم کے چناؤ کیلئے ٹرائلز 7 اپریل سے شروع ہوں گے
جمعہ 4 اپریل 2014 13:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4اپریل 2014ء) پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ سٹارز انڈر 16 پروگرام 2014ء کے سلسلے میں راولپنڈی ڈسٹرکٹ ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز 7 سے 8 اپریل تک پنڈی سٹیڈیم میں ہوں گے۔
(جاری ہے)
ٹرائلز میں شرکت کے خواہشمند کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی کہ وہ 7 اپریل کو صبح نو بجے سٹیڈیم میں رپورٹ کریں اور وائٹ کٹ اور نادرا ب فارم بھی اپنے ہمراہ لائیں۔ راولپنڈی ڈسٹرکٹ انڈر 16 ٹیم کے چناؤ کے حوالے سے سلیکشن کمیٹی تشکیل دی گئی صبیح اظہر سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے جبکہ منسوب الہی اور ظہیر احمد کو کوو آرڈینیٹر مقرر کیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.