سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 35ویں عقیدت و احترام سے منائی گئی
جمعہ 4 اپریل 2014 22:07
لاہور/اسلام آباد/کراچی/پشاور/کوئٹہ/مظفر آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اپریل۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ، سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 35ویں عقیدت و احترام سے منائی گئی ۔
(جاری ہے)
برسی کے سلسلہ میں آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان سمیت چاروں صوبوں میں قرآن خوانی کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے اجتماعی دعائیں کی گئیں۔
برسی کے سلسلہ کی مرکزی تقریب لاڑکانہ میں منعقد ہوئی جہاں ملک بھر سے آنے والے کارکنوں نے شرکت کی ۔ صوبائی دارالحکومت میں پنجاب سیکرٹریٹ میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں رہنماؤں اور کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی جبکہ پنجاب سمیت ملک بھر کے مختلف مقامات پر بھی قرآن خوانی اور غرباء اور مساکین میں لنگر کی تقسیم کا بھی اہتمام کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.